slotcosino Publish time 2026-2-19 23:16:58

ٹنڈو الہٰ یار سے تیل اور گیس کی دریافت،97 لاکھ مکعب فٹ گیس کی پیداوار متوقع

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-02-19/1558102_303452_OGDCL-Logo_updates.jpg

سندھ کے ضلع ٹنڈو الہٰ یار سے تیل اور گیس کی دریافت ہوئی ہے۔

ترجمان او جی ڈی سی ایل کے مطابق درس ویسٹ 3 کنویں سے یومیہ 97 لاکھ مکعب فٹ گیس کی پیداوار متوقع ہے۔

او جی ڈی سی ایل کے مطابق گیس کو پراسس ہونے کے بعد سوئی ناردرن نیٹ ورک میں شامل کیا جائے گا۔

ترجمان کے مطابق دریافت سے 580 بیرل یومیہ کنڈینسیٹ کی پیداوار حاصل ہوگی۔
Pages: [1]
View full version: ٹنڈو الہٰ یار سے تیل اور گیس کی دریافت،97 لاکھ مکعب فٹ گیس کی پیداوار متوقع