واشنگٹن میں غزہ امن بورڈ کا پہلا اجلاس، پاکستان سمیت 47 ممالک شریک
https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-02-19/1558111_2013099_Peace_BOard_updates.jpgاسکرین گریبامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی زیر صدارت واشنگٹن میں غزہ امن بورڈ کا پہلا اجلاس شروع ہوگیا۔
غزہ امن بورڈ کا اجلاس ڈونلڈ ٹرمپ انسٹیٹیوٹ آف پیس میں ہو رہا ہے، وزیراعظم شہباز شریف غزہ امن بورڈ اجلاس میں شریک ہیں۔
اجلاس شروع ہونے سے پہلے شرکاء کا گروپ فوٹو ہوا، غزہ امن بورڈ اجلاس میں پاکستان سمیت 47 ممالک شریک ہیں، اسرائیل اور یورپی یونین بھی شرکت کریں گے۔
Pages:
[1]