سیکریٹری پی ایچ ایف رانا مجاہد مستعفی
https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-02-19/1558119_5652996_Rana-Mujahid_updates.jpgپاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) کے سیکریٹری رانا مجاہد نے استعفی دے دیا۔
حکومتی ذرائع کا کہنا ہے کہ پی ایچ ایف کے سیکریٹری رانا مجاہد کا استعفیٰمنظور کرلیا گیا۔
Pages:
[1]