slotcosino Publish time 2026-2-20 04:27:58

وزیراعظم نے فلسطینوں کا مقدمہ پیش کیا ہے، فلسطینی بھائیوں کے ساتھ کھڑے ہیں، حافظ طاہر اشرفی

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-02-19/1558132_223112_Allama-Tahir-Mehmood-Ashraf_updates.jpgحافظ طاہر محمود اشرفی(فائل فوٹو)۔

چیئرمین پاکستان علما کونسل حافظ طاہر محمود اشرفی نے کہا ہے کہ دنیا کی نظریں پیس بورڈ اجلاس پر لگی ہوئی ہیں۔

لاہور سے جاری اپنے ویڈیو بیان میں حافظ طاہر اشرفی نے کہا کہ وزیراعظم نے فلسطینوں کا مقدمہ پیش کیا ہے، پاکستان اپنے فلسطینی بھائیوں کے ساتھ کھڑا ہے۔

حافظ طاہر محمود اشرفی نے کہا وزیراعظم نے پورے عالم اسلام کی ترجمانی کی ہے، غزہ کی بحالی کی بات کرنا پاکستانی قیادت کو ممتاز کرتا ہے۔
Pages: [1]
View full version: وزیراعظم نے فلسطینوں کا مقدمہ پیش کیا ہے، فلسطینی بھائیوں کے ساتھ کھڑے ہیں، حافظ طاہر اشرفی