slotcosino Publish time 2026-2-20 11:37:04

ولی عہد محمد بن سلمان سے امریکی سینیٹر لنزے گراہم کی ملاقات

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-02-20/1558322_7572167_eeting_updates.jpgفوٹو: بشکریہ سعودی میڈیا

سعودی دارالحکومت ریاض میں ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے امریکی سینیٹر لنزے گراہم نے ملاقات کرکے سعودی امریکا تعلقات اور علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔

سعودی میڈیا کے مطابق ملاقات میں دونوں رہنماؤں نے باہمی دلچسپی کے امور کا جائزہ لیا۔

سعودی میڈیا کے مطابق ملاقات میں وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان،وزیر خارجہ فیصل بن فرحان اور قومی سلامتی کے مشیر ڈاکٹر موسیٰ العیبان بھی شریک تھے۔
Pages: [1]
View full version: ولی عہد محمد بن سلمان سے امریکی سینیٹر لنزے گراہم کی ملاقات