slotcosino Publish time 2026-2-20 14:12:50

امریکی وزیرِ خارجہ مارکو روبیو کی اماراتی ہم منصب شیخ عبداللّٰہ سے ملاقات، غزہ امن منصوبے پر گفتگو

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-02-20/1558325_5892125_US-and-UAE-FMs_updates.jpg—فائل فوٹو

امریکی وزیرِ خارجہ مارکو روبیو نے اماراتی وزیرِ خارجہ شیخ عبداللّٰہ بن زاید سے ملاقات کی ہے۔

امریکی محکمۂ خارجہ کے مطابق دونوں وزرائے خارجہ کی اس ملاقات میں غزہ امن منصوبے پر گفتگو کی گئی۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-02-07/1439075_102343_updates.jpg
امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو رواں ماہ اسرائیل و عرب ممالک کا دورہ کرینگے

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو فروری کے وسط میں اسرائیل اور عرب ریاستوں کا دورہ کریں گے۔ https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png

مارکو روبیو نے عرب امارت کی جانب سے غزہ کے لیے 1 اعشاریہ 2 ارب ڈالرز تعاون پر اظہارِ تشکر کیا۔

ملاقات میں امریکا اور یو اے ای کے مابین علاقائی سلامتی اور اے آئی تعاون جاری رکھنے پر بھی اتفاق ہوا ہے۔
Pages: [1]
View full version: امریکی وزیرِ خارجہ مارکو روبیو کی اماراتی ہم منصب شیخ عبداللّٰہ سے ملاقات، غزہ امن منصوبے پر گفتگو