slotcosino Publish time 2026-2-20 15:31:23

کیا ناپاکی کی حالت میں روزہ رکھا جا سکتا ہے؟

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-02-20/1558337_3845770_%D9%85%D8%B7%D9%85_updates.jpg— فائل فوٹو

آپ کے مسائل اور ان کا حل

سوال: اگر کسی دن ناپاکی سے غسل میں تاخیر ہو جائے اور آنکھ سحری کا وقت ختم ہونے کے بعد کھلے تو روزہ ہو جائے گا؟

مولانا ڈاکٹر عبدالرزاق اسکندر کا جواب: جنابت کی حالت میں روزہ رکھنے سے روزہ ہو جائے گا۔
Pages: [1]
View full version: کیا ناپاکی کی حالت میں روزہ رکھا جا سکتا ہے؟