slotcosino Publish time 2026-2-20 15:31:26

لاہور میں نماز جمعہ کے اختتام تک سکیورٹی الرٹ رہے گی: سی سی پی او بلال صدیق

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-02-20/1558334_5370231_Bilal-Siddiqui-CCPO-Lahore_updates.jpgسی سی پی او لاہور بلال صدیق—فائل فوٹو

سی سی پی او لاہور بلال صدیق نے کہا ہے کہ لاہور میں جمعۃ المبارک کے موقع پر بھرپور سیکیورٹی اقدامات کیے گئے ہیں۔

لاہور سے جاری ایک بیان میں انہوں نے کہا ہے شہر میں نمازِ جمعہ کے اختتام تک سیکیورٹی الرٹ رہے گی۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2022-07-27/1116557_122304_updates.jpg
بلال صدیق کو آئی بی میں رپورٹ کرنے کا حکم

سی سی پی او لاہور بلال صدیق کو پنجاب سے ریلیو کردیا گیا جس کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png

سی سی پی او لاہور نے بتایا ہے کہنمازِ جمعہ کے اجتماعات، مارکیٹس، عوامی مقامات پر اضافی پولیس نفری تعینات کی جائے گی۔

انہوں نے یہ بھی بتایا ہے کہ سیف سٹیز کیمروں سے شہر بھر کی خصوصی نگرانی کی جائے گی۔
Pages: [1]
View full version: لاہور میں نماز جمعہ کے اختتام تک سکیورٹی الرٹ رہے گی: سی سی پی او بلال صدیق