slotcosino Publish time 2026-2-20 15:31:27

سندھ ہائیکورٹ: جبری مستعفی قرار دیے گئے بورڈ آف انویسٹمنٹ کے افسر بحال

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-02-20/1558336_9060671_5_updates.jpgفائل فوٹو

بورڈ آف انویسٹمنٹ کے ایک افسر کو جبری طور پر مستعفی قرار دینے کے خلاف دائر درخواست پر سندھ ہائی کورٹ نے فیصلہ سنا دیا۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/akhbar/2026-02-19/1557879_020034_updates.jpg
ہائیکورٹ، ریٹائرڈ ملازمین کو 2 ماہ میں پینشن ادا کرنے کا حکم

کراچی سندھ ہائی کورٹ کے جسٹس عدنان الکریم میمن اور... https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png

عدالتِ عالیہ نے بورڈ آف انویسٹمنٹ انتظامیہ کا فیصلہ کالعدم قرار دیتے ہوئے درخواست گزار عبدالخالق کو عہدے پر بحال کرنے کا حکم دے دیا۔

سندھ ہائی کورٹ نے قرار دیا کہ استعفیٰ منظور ہونے سے قبل اسے واپس لینا ملازم کا اختیار ہے۔
Pages: [1]
View full version: سندھ ہائیکورٹ: جبری مستعفی قرار دیے گئے بورڈ آف انویسٹمنٹ کے افسر بحال