slotcosino Publish time 2026-2-20 16:11:13

ٹی 20 ورلڈ کپ، سپر ایٹ مرحلہ: پاکستان اور نیوزی لینڈ کی آج کولمبو میں ٹریننگ، کل بڑا مقابلہ

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-02-20/1558339_3644458_6_updates.jpg
---فائل فوٹو

آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کے سپر ایٹ مرحلے میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان اہم میچ سے قبل دونوں ٹیموں کی تیاریاں جاری ہیں۔

کولمبو میں واقع آر پریما داسا اسٹیڈیم میں پاکستان کرکٹ ٹیم آج شام ٹریننگ سیشن کرے گی، ٹیم کا پریکٹس سیشن شام 6 بجے سے رات 9 بجے تک شیڈول ہے۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-02-19/1558033_091710_updates.jpg
صاحبزادہ فرحان کی شاندار سنچری، بڑے کھلاڑیوں کی فہرست میں شامل

پاکستان کرکٹ بورڈ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری بیان میں فرحان کی شاندار کارکردگی کو سراہا https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png

دوسری جانب نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم دوپہر 2 بجے سے شام 5 بجے تک ٹریننگ کرے گی۔

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان سپر ایٹ مرحلے کا میچ کل کھیلا جائے گا۔
Pages: [1]
View full version: ٹی 20 ورلڈ کپ، سپر ایٹ مرحلہ: پاکستان اور نیوزی لینڈ کی آج کولمبو میں ٹریننگ، کل بڑا مقابلہ