slotcosino Publish time 2026-2-20 16:11:14

مدینہ منورہ: سعودی ولی عہد کا مسجدِ نبوی ﷺ کا دورہ

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-02-20/1558346_1519349_9_updates.jpg
—تصویر بشکریہ سوشل میڈیا

مدینہ منورہ میں سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے مسجدِ نبویﷺ کا دورہ کیا ہے۔

انہوں نے روضۂ رسول ﷺ پر حاضری دی اور سلام پیش کیا۔

اس موقع پر شہزادہ محمد بن سلمان نے ریاض الجنہ میں نوافل بھی ادا کیے۔
Pages: [1]
View full version: مدینہ منورہ: سعودی ولی عہد کا مسجدِ نبوی ﷺ کا دورہ