slotcosino Publish time 2026-2-20 16:12:05

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں منفی رجحان، انڈیکس 1 لاکھ 69 ہزار تک گر گیا

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-02-20/1558343_9042137_stockk-minus_updates.jpg
—فائل فوٹو

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کاروباری ہفتے کے آخری دن بھی منفی رجحان دیکھا جا رہا ہے۔

پی ایس ایکس بینچ مارک 100 انڈیکس کاروبار کے دوران 351 پوائنٹس کی کمی کے بعد 1 لاکھ 71 ہزار 818 پوائنٹس پر آ گیا۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-02-19/1558038_095554_updates.jpg
یکم رمضان: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، 6682 پوائنٹس کی کمی

گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس 1 لاکھ 78 ہزار 853 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔ https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png

اب تک کے کاروبار کے دوران 100 انڈیکس 1 لاکھ 74 ہزار 148 کی بلندی تک بھی پہنچا جبکہ 1 لاکھ 69 ہزار 592 کی نچلی سطح تک بھی آیا۔

گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس 1 لاکھ 72 ہزار 170پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔

دوسری جانب انٹر بینک میں ڈالر 1 پیسے سستا ہو کر 279 روپے 56 پیسے کا ہو گیا۔
Pages: [1]
View full version: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں منفی رجحان، انڈیکس 1 لاکھ 69 ہزار تک گر گیا