slotcosino Publish time 2026-2-20 16:49:51

فلسطینی عوام کی کیلئے 1 ارب ڈالرز کی مالی معاونت کرینگے: سعودی وزیر عادل الجبیر

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-02-20/1558348_3057276_Adil-Aljabir_updates.jpgسعودی وزیرِ مملکت برائے خارجہ امور عادل الجبیر—فائل فوٹو

سعودی وزیرِ مملکت برائے خارجہ امور عادل الجبیر نے کہا ہے کہ قیامِ امن سے مشرقِ وسطیٰ کا خطہ امید و خوش حالی کی جانب گامزن ہو سکتا ہے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق ریاض سے جاری ہونے والے بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ سعودی عرب مشرقِ وسطیٰ میں دیرپا اور منصفانہ امن کے قیام کے لیے مسلسل کوششیں کر رہا ہے۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-01-17/1547499_022457_updates.jpg
تنازعات مذاکرات کے ذریعے حل کیے جائیں، عادل الجبیر

سعودی وزیر مملکت برائے امور خارجہ عادل الجبیر نے... https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png

عادل الجبیر نے کہا ہے کہ سعودی عرب فلسطینی عوام کی مشکلات کم کرنےکے لیے 1 ارب ڈالرز تک کی مالی معاونت کرے گا۔

انہوں نے کہا ہے کہ سعودی عرب کو بورڈ کی سرگرمیوں میں شرکت پر خوشی ہے۔

عادل الجبیر نے یہ بھی کہا ہے کہ وسائل کو یکجا کیا جائے اور خطے کی صلاحیتوں کو بروئے کار لایا جائے۔
Pages: [1]
View full version: فلسطینی عوام کی کیلئے 1 ارب ڈالرز کی مالی معاونت کرینگے: سعودی وزیر عادل الجبیر