slotcosino Publish time 2026-2-20 18:09:05

آئی ایم ایف کی پاکستان کی معاشی اصلاحات کی تعریف

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-02-20/1558377_9359339_16_updates.jpgفائل فوٹو

عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان میں کی گئی معاشی اصلاحات کو سراہا ہے۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-10-08/1517573_052602_updates.jpg
حکومت نے آئی ایم ایف کی ایک اور بڑی شرط پوری کردی

حکومت نے عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف ) کی ایک اور بڑی شرط پوری کردی۔ https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png

ذرائع کے مطابق مالی سال 2025ء میں پاکستان 14 سال بعد کرنٹ اکاؤنٹ سر پلس میں رہا، جبکہ بنیادی مالیاتی سر پلس جی ڈی پی کا 1.3 فیصد ریکارڈ کیا گیا۔

آئی ایم ایف کے مطابق پاکستان میں مجموعی طور پر مہنگائی قابو میں رہی۔

واضح رہے کہ آئی ایم ایف کا وفد 25 فروری کو پاکستان کا دورہ کرے گا۔
Pages: [1]
View full version: آئی ایم ایف کی پاکستان کی معاشی اصلاحات کی تعریف