ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سُپر ایٹ مرحلے میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کل آمنے سامنے ہونگے
https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-02-20/1558393_530692_ck_updates.jpg— فائل فوٹوآئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سُپر ایٹ مرحلے کی تیاریوں کے لیے پاکستان ٹیم آج شام پریکٹس کرے گی۔
کولمبو میں کل ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سُپر ایٹ مرحلے کا آغاز پاکستان اور نیوزی لینڈ کے میچ سے ہوگا۔ یہ میچ پاکستانی وقت کے مطابق شام ساڑھے 6 بجے شروع ہوگا۔
اس میچ کے لیے نیوزی لینڈ کی ٹیم دوپہر میں ٹریننگ سیشن میں حصہ لے گی۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-02-20/1558356_111846_updates.jpg
آسٹریلوی ہیڈ کوچ نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے باہر ہونے کا سارا ملبہ کھلاڑیوں پر ڈال دیا
آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے گروپ مرحلے میں زمبابوے اور سری لنکا سے شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا۔ https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png
واضح رہے کہ سُپر ایٹ مرحلے میں پاکستان ٹیم کے اگلے میچز انگلینڈ اور سری لنکا سے ہوں گے۔
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے میچز جیو سوپر اور ڈیجیٹل پلیٹ فارم مائیکو پر براہ راست نشر کیے جارہے ہیں۔
Pages:
[1]