slotcosino Publish time 2026-2-20 20:04:52

پنجاب: 89 کالعدم تنظیموں اور غیر رجسٹرڈ خیراتی اداروں کی فہرست جاری

محکمہ داخلہ پنجاب نے کالعدم تنظیموں اور غیر رجسٹرڈ خیراتی اداروں کی فہرست جاری کردی۔

ترجمان کے مطابق فہرست میں 89 کالعدم تنظیموں اور غیر رجسٹرڈ خیراتی اداروں کے نام شامل ہیں۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ انسداد دہشت گردی ایکٹ 1997ء کے تحت کالعدم تنظیموں سے کسی بھی قسم کی معاونت کرنا جرم ہے۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-03-07/1448655_012442_updates.jpg
پنجاب: کالعدم تنظیموں اور غیر رجسٹرڈ خیراتی اداروں کی فہرست جاری

محکمہ داخلہ پنجاب نے کالعدم تنظیموں اور غیر رجسٹرڈ خیراتی اداروں کی فہرست جاری کردی۔ https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png

محکمہ داخلہ پنجاب نے شہریوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ غیر رجسٹرڈ اور کالعدم خیراتی اداروں کو زکوٰۃ، خیرات اور عطیات نہ دیں، ریاست مخالف کالعدم تنظیموں کی امداد کرنے والے افراد قانون کے شکنجے میں آئیں گے۔

ترجمان نے واضح کیا ہے کہ صوبے میں خیراتی اداروں کے لیے پنجاب چیریٹی کمیشن سے رجسٹریشن لازمی ہے، شہری زکوٰۃ، خیرات اور عطیات صرف چیریٹی کمیشن سے رجسٹرڈ اداروں کو دیں۔
Pages: [1]
View full version: پنجاب: 89 کالعدم تنظیموں اور غیر رجسٹرڈ خیراتی اداروں کی فہرست جاری