slotcosino Publish time 2026-2-20 20:04:52

رمضان کا پہلا جمعہ: مسجد الحرام، مسجد نبویﷺ، مسجد قبلتین، مسجد قباء میں 20 لاکھ سے زائد زائرین کا اجتماع

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-02-20/1558399_3118736_fr_updates.jpg

رمضان المبارک کے پہلے جمعہ کے موقع پر مسجد الحرام، مسجد نبوی ﷺ، مسجد قبلتین اور مسجد قباء میں 20 لاکھ سے زائد زائرین کا اجتماع ہوا۔

ان مساجد کے صحن، اوپری منزلوں، ارد گرد کی عمارتوں اور شاہراہوں پر بھی نماز کی ادائیگی کے لیے صفیں بچھ گئیں۔

علاوہ ازیں سعودی عرب میں دیگر دیگر مساجد میں بھی لوگوں کی بڑی تعداد نے نمازِ جمعہ ادا کی۔
Pages: [1]
View full version: رمضان کا پہلا جمعہ: مسجد الحرام، مسجد نبویﷺ، مسجد قبلتین، مسجد قباء میں 20 لاکھ سے زائد زائرین کا اجتماع