slotcosino Publish time 2026-2-20 20:43:38

پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں آج بھی اضافہ

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-02-20/1558398_4219386_19_updates.jpg---فائل فوٹو

پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں آج بھی اضافہ ہوا ہے۔

فی تولہ سونے کی قیمت 2 ہزار 500 روپے بڑھ کر 5 لاکھ 26 ہزار 462 روپے ہو گئی۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-02-19/1558076_014948_updates.jpg
سونے کی قیمتوں کی اونچی اڑان جاری

آج بھی فی تولہ سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ ہو گیا۔ https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png

ملک میں 10 گرام سونے کی قیمت 2 ہزار 144 روپے کے اضافے کے بعد 4 لاکھ 51 ہزار 356 روپے ہو گئی۔

دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کی قیمت 25 ڈالر بڑھ کر 5037 ڈالرز فی اونس ہوگئی۔
Pages: [1]
View full version: پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں آج بھی اضافہ