slotcosino Publish time 2026-2-20 22:41:29

سیالکوٹ: اسکول میں زیر تعمیر کلاس کا شیڈ گرنے سے طالبہ جاں بحق

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-02-20/1558409_357900_Ambulence-Pic_updates.jpgفائل فوٹو۔

سیالکوٹ کے علاقے بڈیانہ میں گورنمنٹ گرلز ہائی اسکول میں شیڈ گرنے سے طالبہ جاں بحق ہوگئی۔

مقامی پولیس کے مطابق اسکول کی زیر تعمیر کلاس کا شیڈ آٹھویں جماعت کی طالبہ پر گرا تھا۔

سی ای او ایجوکیشن کے مطابق غفلت برتنے پر اسکول کے پرنسپل اور ٹھیکیدار کے خلاف کارروائی کی جا رہی ہے۔ ذمہ داروں کے خلاف مقدمہ درج کیا جائے گا۔
Pages: [1]
View full version: سیالکوٹ: اسکول میں زیر تعمیر کلاس کا شیڈ گرنے سے طالبہ جاں بحق