ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: آسٹریلیا اور عمان کے میچ سے متعلق بڑی خبر!
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے 40 ویں میچ میں آسٹریلیا نے عمان کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔پالیکیلے میں کھیلے گئے آخری گروپ میچ میں آسٹریلیا کے کپتان مچل مارش نے ٹاس جیت کرعمان کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔
واضح رہے دونوں ٹیمیں پہلے ہی راؤنڈ میں ایونٹ سے باہر ہو چکی ہیں۔
Pages:
[1]