slotcosino Publish time 2026-2-21 01:16:19

کوہاٹ کے نشپا بلاک سے تیل و گیس کی نئی دریافت

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-02-20/1558427_7424227_OGDCL-Logo_updates.jpg

خیبر پختونخوا کے ضلع کوہاٹ میں واقع نشپا بلاک سے تیل و گیس کی نئی دریافت ہوئی ہے۔

ترجمان آئل اینڈ گیس ڈیولپمنٹ کمپنی لمیٹڈ (او جی ڈی سی ایل) کے مطابق براگزئی ایکس۔1 کنویں سے یومیہ 225 بیرل تیل اور 10 لاکھ معکب فٹ یومیہ گیس کی پیداوار حاصل ہوئی ہے۔

ترجمان کے مطابق تیل و گیس کی تلاش کیلئے کنویں کی کھدائی 30 دسمبر 2024 کو شروع کی گئی تھی۔
Pages: [1]
View full version: کوہاٹ کے نشپا بلاک سے تیل و گیس کی نئی دریافت