slotcosino Publish time 2026-2-21 02:33:55

کراچی: موسیٰ کالونی کے گھر میں ڈکیتی، نقدی اور سونا لوٹ لیا گیا

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-02-20/1558440_3842581_Dacoits-looted-citizens_updates.jpgعلامتی تصویر۔

کراچی کے علاقے موسیٰ کالونی گلی نمبر 4 میں کے ایک گھر میں ڈکیتی کی واردات ہوئی ہے۔

اہلخانہ نے اس حوالے سے بتایا کہ افطار کے وقت مسلح ڈاکو گھر میں داخل ہوئے، ملزمان گھر سے 3 لاکھ روپے اور 4 تولہ سونا لے گئے۔

پولیس کے مطابق ملزمان نے پستول کے بٹ مار کر گھر کے افراد کو زخمی بھی کردیا۔
Pages: [1]
View full version: کراچی: موسیٰ کالونی کے گھر میں ڈکیتی، نقدی اور سونا لوٹ لیا گیا