slotcosino Publish time 2026-2-21 15:34:33

امریکی صدر ٹرمپ ایرانی رہنماؤں کو براہ راست نشانہ بنائیں گے: برطانوی خبر ایجنسی کا دعویٰ

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-02-21/1558638_1090811_05_updates.jpgامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ—فائل فوٹو

برطانوی خبر ایجنسی کی جانب سے دعویٰ کیا گیا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایرانی رہنماؤں کو براہِ راست نشانہ بنائیں گے۔

ایران پر ’محدود‘ حملوں کی خبروں پر برطانوی خبر ایجنسی نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی فوج ایرانی حکومت کا تختہ الٹنے کی کوشش کرے گی۔

واضح رہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ گزشتہ سال آیت اللّٰہ خامنہ ای کو دھمکیاں دے چکے ہیں۔https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-06-19/1482368_025929_updates.jpg
ایران پر امریکی حملے کے ناقابلِ پیش گوئی نتائج ہو سکتے ہیں: نیویارک ٹائمز

امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے امریکا کے ایران پر حملے کے ممکنہ خطرات اور نتائج پر تفصیلی رپورٹ شائع کر دی۔ https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png

امریکی اخبار نے سیٹیلائیٹ تصاویر کے ساتھ دعویٰ کیا ہے کہ اردن میں امریکی بیس پر درجنوں جنگی جہاز موجود ہیں۔

اخبار کے مطابق ایئر بیس پر کم از کم 60 اٹیک ایئر کرافٹ موجود ہیں۔
Pages: [1]
View full version: امریکی صدر ٹرمپ ایرانی رہنماؤں کو براہ راست نشانہ بنائیں گے: برطانوی خبر ایجنسی کا دعویٰ