صنعتی رعایتی پیکیج کے تحت بجلی کی کھپت کے 2 ماہ کے نتائج جاری
https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-02-21/1558643_5093216_%D8%AC%DA%86%D8%AC%D8%AC_updates.jpg— فائل فوٹوپاور ڈویژن نے صنعتوں کے لیے رعایتی پیکیج کے تحت بجلی کی کھپت کے 2 ماہ کے نتائج جاری کر دیے۔
ترجمان پاور ڈویژن کے مطابق صنعتی رعایتی پیکیج سے 2 ماہ میں 1 لاکھ27 ہزار 686 صارفین کو 12 ارب 12 کروڑ 50 لاکھ روپے کا فائدہ ہوا، جو کہ کل 278961 صنعتی صارفین کا 46 فیصد بنتے ہیں۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-02-14/1556408_101934_updates.jpg
پاکستان سے بجلی کے مجوزہ ٹیرف میں رد و بدل پر بات جاری ہے: آئی ایم ایف
آئی ایم ایف حکام کا کہنا ہے کہ مذاکرات میں مجوزہ ٹیرف ترامیم کے مہنگائی اور معاشی استحکام پر ممکنہ اثرات کا جائزہ لیں گے۔ https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png
سر پلس پیکیج سے چھوٹی بڑی تمام صنعتوں کو سر پلس بجلی کے استعمال پر 10.3 روپے فی یونٹ فائدہ ہوا ہے۔
وفاقی حکومت نے اضافی بجلی کے استعمال پر صنعتی شعبے کے لیے 3 نومبر 2025ء سے اکتوبر 2028ء تک 3 سالہ سستے پیکیج کا اعلان کیا تھا۔
Pages:
[1]