slotcosino Publish time 2026-2-21 16:51:57

تھائی لینڈ: مہلک وائرس اور بیکٹیریا کے باعث 72 ٹائیگرز ہلاک

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-02-21/1558649_5420165_hhxp_updates.jpg— فائل فوٹو

تھائی لینڈ کے صوبے چیانگ مائی Chiang Mai میں جانوروں کے نجی پارک (ٹائیگر کنگڈم) میں مہلک وائرس اور بیکٹیریا کے باعث چند ہفتوں میں 72 ٹائیگرزہلاک ہو گئے۔

مقامی حکام کے مطابق ہلاک ٹائیگرز کی ٹیسٹ رپورٹ میں کینائن ڈسٹیمپر وائرس اور سانس کے نظام کو متاثر کرنے والے بیکٹیریا پائے گئے۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-01-13/1546411_013852_updates.jpg
بھارت میں ہاتھی نے 20 افراد کو ہلاک کردیا

بھارتی میڈیا کے مطابق علاقے میں ہائی الرٹ جاری کردیا گیا ہے جبکہ ایک سو سے زائد فاریسٹ اہلکاروں پر مشتمل ٹیم ہاتھی کی تلاش میں مصروف ہے۔ https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png

قومی محکمۂ لائیو اسٹاک کے ڈائریکٹر کا کہنا ہے کہ ٹائیگرز میں بیماری کی علامات بر وقت پہچاننا مشکل ہوتا ہے، جب تک صورتِ حال کا اندازہ ہوا، بہت دیر ہو چکی تھی۔

اس حوالے سے پارک انتظامیہ سے فوری طور پر مؤقف حاصل نہیں ہو سکا۔
Pages: [1]
View full version: تھائی لینڈ: مہلک وائرس اور بیکٹیریا کے باعث 72 ٹائیگرز ہلاک