slotcosino Publish time 2026-2-21 18:10:36

ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑا اضافہ ہوگیا

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-02-21/1558666_5306450_10_updates.jpg—فائل فوٹو

پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں آج بڑا اضافہ ہوا ہے۔

فی تولہ سونے کی قیمت 7 ہزار 100 روپے بڑھ کر 5 لاکھ 33 ہزار 562 روپے ہو گئی۔

ملک میں 10 گرام سونے کی قیمت 6 ہزار 87 روپے کے اضافے کے بعد 4 لاکھ 57 ہزار 443 روپے ہو گئی۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-02-20/1558398_025659_updates.jpg
پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں آج بھی اضافہ

عالمی بازار میں سونے کی قیمت 25 ڈالرز بڑھ کر 5037 ڈالرز فی اونس ہو گئی۔ https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png

دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کی قیمت 71 ڈالر بڑھ کر 5108 ڈالرز فی اونس ہوگئی۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز سونے کی قیمت میں 2500 روپے کا اضافہ ہوا تھا۔
Pages: [1]
View full version: ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑا اضافہ ہوگیا