slotcosino Publish time 2026-2-21 18:10:39

غزہ کا مقدمہ اقوامِ متحدہ جانا چاہیے: حافظ نعیم الرحمٰن

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-02-21/1558662_2743692_Hafiz-Naeem-ur-Rehman_updates.jpgامیرِ جماعتِ اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن—فائل فوٹو

امیرِ جماعتِ اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا ہے کہ غزہ کا مقدمہ اقوامِ متحدہ میں جانا چاہیے۔

لاہور میں جماعتِ اسلامی کے مرکز منصورہ میں پریس کانفرنس میں اظہارِ خیال کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اسرائیل مسلسل جنگ بندی کی خلاف ورزی کر رہا ہے، اس پر بات نہیں ہوئی۔

امیرِ جماعتِ اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا کہ یہ لوگ غزہ میں امن قائم کرنے کی بات کرتے ہیں، مغربی کنارے کا ذکر نہیں کرتے۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-02-12/1555845_031750_updates.jpg
امریکا نے اسرائیل کو ہیمر بم فراہم کیے: حافظ نعیم الرحمٰن

امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن کا کہنا ہے کہ رپورٹس کے مطابق امریکا نے اسرائیل کو ہیمر بم فراہم کیے۔https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png

انہوں نے کہا ہے کہ ٹرمپ بار بار حماس کو غیر مسلح کرنے کا اعلان کرتا ہے۔

حافظ نعیم الرحمٰن نے یہ بھی کہا ہے کہ اسرائیلی وزیرِاعظم نیتن یاہو نے جو ہتھیار استعمال کیے ان سے انسانوں کے جسم راکھ بن گئے۔
Pages: [1]
View full version: غزہ کا مقدمہ اقوامِ متحدہ جانا چاہیے: حافظ نعیم الرحمٰن