علی امین گنڈاپور کیخلاف کارروائی کا فیصلہ نہیں کیا: بیرسٹر گوہر
https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-02-21/1558668_563690_11_updates.jpgچیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی خان—فائل فوٹوپاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا ہے کہ علی امین گنڈاپور کے خلاف کارروائی کا فیصلہ نہیں کیا، باتیں من گھڑت ہیں۔
’جیو نیوز‘ سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ علی امین گنڈاپور سے گزارش کی ہے کہ پارٹی اندرونی اختلافات کی متحمل نہیں ہو سکتی۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/akhbar/2026-02-18/1557670_052123_updates.jpg
علیمہ اور بشریٰ سے متعلق گنڈاپور کے ریمارکس پر کارروائی ہوگی‘ PTI
راولپنڈیتحریک انصاف نے بشریٰ بی بی اور علیمہ خان... https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png
بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ علی امین گنڈاپور نے ویڈیو بیان میں معذرت کر کے بڑے پن کا مظاہرہ کیا ہے۔
انہوں نے یہ بھی کہا ہے کہ ہماری ترجیح صرف بانئ پی ٹی آئی کی رہائی ہونی چاہیے۔
Pages:
[1]