slotcosino Publish time 2026-2-22 02:37:33

کروڑوں کی نادہندہ بھارتی ایئرلائن پر بنگلادیشی فضائی حدود کے استعمال پر پابندی

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-02-21/1558708_1771240_Spice-Jet_updates.jpgایمیج: فائل

بنگلادیش نے بھارتی ایئرلائن اسپائس جیٹ کو 19 فروری 2026 سے اپنی فضائی حدود اور ایئرپورٹ کے استعمال سے روک دیا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی ایئرلائن نے تقریباً 42 کروڑ بھارتی روپے (5 ملین ڈالر سے زائد) کے واجبات ادا نہیں کیے۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-01-02/1543166_120042_updates.jpg
پاکستان نے بنگلادیش کی قومی ایئر لائن کو براہ راست پروازوں کی اجازت دے دی، ذرائع

بنگلادیشی قومی ایئر لائن کو پاکستان ایئر اسپیس کے اندر طے شدہ روٹس پر پرواز کرنا ہوگی۔ https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png

بنگلادیش کی سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے بی) کے مطابق بھارتی ایئرلائن پر نیویگیشن، لینڈنگ، پارکنگ اور دیگر ہوائی اڈہ چارجز کی مد میں کئی سال سے بقایا جات واجب الادا ہیں۔

اتھارٹی کا یہ بھی کہنا تھا کہ پابندی کے تحت اسپائس جیٹ کی پروازیں نہ تو بنگلادیشی فضائی حدود میں داخل ہو سکیں گی اور نہ ہی ملک کے کسی ایئرپورٹ پر لینڈ کر سکیں گی۔
Pages: [1]
View full version: کروڑوں کی نادہندہ بھارتی ایئرلائن پر بنگلادیشی فضائی حدود کے استعمال پر پابندی