slotcosino Publish time 2026-2-22 12:21:47

مسافر کی طبیعت خراب، ریاض سے اسلام آباد کی پرواز کی کراچی لینڈنگ

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-02-22/1558861_9739388_%D8%A7%DA%86%DB%8C_updates.jpgجناح ٹرمینل کراچی- فائل فوٹو

ریاض سے اسلام آباد کی پرواز میں مسافر کی طبیعت خراب ہونے پر کراچی میں ایمرجنسی لینڈنگ کی گئی۔

پی اے اے حکام کے مطابق نجی ایئر لائن کی پرواز ریاض سے اسلام آباد جا رہی تھی، ایران کی فضائی حدود میں مسافر کی طبیعت خراب ہوئی۔

پی اے اے حکام کے مطابق پائلٹ نے ایئر ٹریفک کنٹرولر کراچی سے ایمرجنسی لینڈنگ کی اجازت لی، اجازت ملنے پر پرواز کراچی میں لینڈ کرگئی۔
Pages: [1]
View full version: مسافر کی طبیعت خراب، ریاض سے اسلام آباد کی پرواز کی کراچی لینڈنگ