شور کوٹ: سسر اور خاوند کے ہاتھوں خاتون قتل
https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-02-22/1558866_9249033_03_updates.jpg—فائل فوٹوشور کوٹ کے علاقے موضع دھلنہ کملانہ میں مبینہ طور پر سسر اور خاوند نے خاتون کو قتل کر دیا۔
پولیس کے مطابق خاتون کو قتل کر کے ملزمان موقع سے فرار ہو گئے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ خاتون کیلاش کو ٹی ایچ کیو اسپتال منتقل کر دیا ہے۔
Pages:
[1]