slotcosino Publish time 2026-2-22 17:33:53

روزے کی حالت میں انسولین لگوا سکتے ہیں؟

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-02-22/1558874_2353863_1_updates.jpg— فائل فوٹو   

آپ کے مسائل اور ان کا حل

سوال: میں نے اپنی مسجد کے امام صاحب کے درس میں سنا ہے کہ روزے کی حالت میں انجکشن لگوانے سے روزے پر فرق نہیں پڑتا، تو کیا روزے کی حالت میں شوگر کے مریضوں کے لیے انسولین لگوانا جائز ہے؟ اس سے روزہ ٹوٹتا ہے یا نہیں؟

جواب: روزے کی حالت میں انسولین لگوانا جائز ہے، اس سے روزے پر کوئی اثر نہیں پڑتا، لہٰذا شوگر کے مریض روزے کی حالت میں انسولین استعمال کرسکتے ہیں۔
Pages: [1]
View full version: روزے کی حالت میں انسولین لگوا سکتے ہیں؟