برمنگھم میں چاقو حملے میں 18 سالہ برٹش پاکستانی جاں بحق
https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-02-22/1558872_7389961_Knife-attack-2_updates.jpg—فائل فوٹوبرطانوی شہر برمنگھم میں چاقو کے حملے سے 18 سالہ برٹش پاکستانی جاں بحق ہوگیا۔
غیرملکی میڈیا کے مطابق برطانوی پولیس حکام نے بتایا ہے کہ واقعہ جمعے کی شب نمازِ تراویح کے وقت اولڈ بری جامع مسجد کی کار پارک میں پیش آیا۔
چاقو کے حملے میں 19 اور22 سال کے 2 نوجوان زخمی بھی ہوئے۔
ویسٹ مڈلینڈ پولیس نے قتل کی تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔
Pages:
[1]