slotcosino Publish time 2025-10-15 20:12:06

نیتا امبانی کے اس خوبصورت ہینڈ بیگ کی قیمت جان کر آپ کے ہوش اُڑ جائیں گے؟

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-10-15/1519703_5028952_4_updates.jpg— فائل فوٹو

بھارت کے امیر ترین شخص مکیش امبانی کی اہلیہ نیتا امبانی کسی بھی تقریب میں شرکت کریں اور میڈیا کی خصوصی توجہ کا مرکز نہ بنیں ایسا تو ہو نہیں سکتا۔

حال ہی میں مشہور بھارتی ڈیزائنر منیش ملہوترا کی دیوالی پارٹی میں بھی ان کی شرکت میڈیا کی خصوصی توجہ کا مرکز بن گئی۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-04-24/1464231_031156_updates.jpg
نیتا امبانی کے ‘مارننگ ٹی کپ‘ کی ہوشربا قیمت کا انکشاف

ایشیاء کی سب سے امیر ترین شخصیت مکیش امبانی کی اہلیہ نیتا امبانی ناصرف دولت کے معاملے میں کسی سے کم ہیں بلکہ ان کے شوق بھی منفرد ہیں۔ https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png

منیش ملہوترا کی پارٹی جہاں فلم انڈسٹری کی مشہور شخصیات نے بھی بڑئ تعداد میں شرکت کی وہاں جیسے ہی نیتا امبانی نے انٹری دی تو ان کا ہرمیز برکن بیگ خصوصی توجہ کا مرکز بن گیا جس کی قیمت 53 کروڑ پاکستانی روپے سے زیادہ بتائی جاتی ہے۔

سفید سونے سے تیار کردہ ہرمیز کا یہ شاندار ہینڈ بیگ 3,025 ہیروں سے مزین ہے اور اس کا شمار دنیا کے سب سے خاص اور خوبصورت ہینڈ بیگز میں ہوتا ہے۔

واضح رہے کہ نیتا امبانی کا شمار بھارت کی سب سے بااثر خواتین میں ہوتا ہے اور ان کی مجموعی دولت کا تخمینہ 3 بلین ڈالرز سے زائد ہے، وہ خاص طور پر تعلیم، صحت اور فنون لطیفہ کے شعبوں میں اپنے فلاحی کاموں کے لیے مشہور ہیں۔
Pages: [1]
View full version: نیتا امبانی کے اس خوبصورت ہینڈ بیگ کی قیمت جان کر آپ کے ہوش اُڑ جائیں گے؟