slotcosino Publish time 2026-2-22 18:52:43

مریم نواز نے سی ایم گرین ٹریکٹر پروگرام فیز 3 کا افتتاح کردیا

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-02-22/1558878_5905010_CM-Green-Tracktor-Scheme_updates.jpg
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز—فائل فوٹو

وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے سی ایم گرین ٹریکٹر پروگرام فیز 3 کا افتتاح کر دیا۔

اس موقعے پر وزیرِ اعلیٰ مریم نواز نے قرعہ اندازی میں کامیاب کاشتکاروں کو مبارکباد دی۔

تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ نے کہا ہے کہ گرین ٹریکٹر اسکیم آنے سے زرعی لینڈ اسکیپ بدل رہا ہے۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-03-25/1454489_105849_updates.jpg
گندم اگاؤ انعامی اسکیم، وزیرِ اعلیٰ پنجاب کی کامیاب کاشتکاروں کو مفت ٹریکٹر کی مبارکباد

’گندم اگاؤ‘ مہم میں انعامی اسکیم میں قرعہ اندازی پر وزیرِ اعلیٰ مریم نواز نے فون کرکے کامیاب کاشتکاروں کو مفت ٹریکٹر ملنے پر مبارکباد دی۔https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png

مریم نواز نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن نے ہمیشہ کاشتکاروں کی فلاح و بہبود پر توجہ مرکوزکی۔

تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیرِ زراعت پنجاب نے کہا کہ سی ایم گرین ٹریکٹراسکیم کے 2 فیز مکمل ہو چکے ہیں جن میں21 ہزار ٹریکٹر دیے جا چکے ہیں۔
Pages: [1]
View full version: مریم نواز نے سی ایم گرین ٹریکٹر پروگرام فیز 3 کا افتتاح کردیا