علیمہ خان کے انٹرویو پر شاندانہ گلزار کا ردعمل
https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-02-22/1558884_4908961_10_updates.jpgفال فوٹوزعلیمہ خان کے ایک انٹرویو پر ایم این اے شاندانہ گلزار نے پارلیمانی پارٹی کے واٹس ایپ گروپ میں ردعمل دے دیا۔
شاندانہ گلزار نے کہا کہ ایسے بیانات دیکھ رہے ہیں جس کا سبب صدمہ، بڑھاپا اور شدید ذہنی دباؤ ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ ان خواتین کو اس عمر میں گھر پر پوتے پوتیوں کے ساتھ ہونا چاہیے۔
ان کا کہنا ہے کہ پارٹی کو 8 فروری پر توجہ دینے کا کہا گیا، جبکہ اسی دن ان کی بسنت کی ویڈیو موجود ہے۔
Pages:
[1]