slotcosino Publish time 2026-2-22 19:31:27

کراچی: بچی سے بدفعلی کی کوشش کے الزام میں 1 شخص گرفتار

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-02-22/1558885_3327329_Arrest3_updates.jpg

کراچی کے علاقے لیاری چاکیواڑہ میں بچی سے بدفعلی کی کوشش کے الزام میں 1 شخص کو گرفتار کرلیا گیا۔

پولیس کے مطابق ملزم محمد شریف نے بچی کو زبردستی پکڑ کر بلڈنگ میں بدفعلی کی کوشش کی۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-09-12/1509442_065449_updates.jpg
کراچی: کم عمر بچیوں سے زیادتی، ملزم کے موبائل بدفعلی کی ویڈیوز ملیں، رپورٹ

رپورٹ کے مطابق ملزم کے خلاف پیکا ایکٹ کی سیکشن 22 کا اضافہ کیا گیا ہے، ملزم کے موبائل فون اور یوایس بی سےبد فعلی اور غلط حرکات کی ویڈیوز ملی ہیں۔ https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png

بچی کے شور کرنے پر ملزم نے فرار ہونے کی کوشش کی تو موقع پر لوگوں نے پکڑ لیا۔

گرفتار ملزم محمد شریف سے مزید تفتیش کی جارہی ہے۔
Pages: [1]
View full version: کراچی: بچی سے بدفعلی کی کوشش کے الزام میں 1 شخص گرفتار