slotcosino Publish time 2026-2-22 20:49:11

ونٹر اولمپکس: امریکی اسکیٹر میڈل جیتنے والی سب سے معمر امریکی خاتون بن گئیں

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-02-22/1558889_1101235_13_updates.jpg
فائل فوٹو

امریکی اسپیڈ اسکیٹر میا مانگانلو نے 2026ء ونٹر اولمپکس میں کانسی کا میڈل جیت لیا۔ وہ امریکا کی اسپیڈ اسکیٹنگ میں میڈل لینے والی سب سے بڑی عمر کی خاتون بن گئیں۔

یہ میڈل 36 سالہ مانگانلو کے لیے تین اولمپکس میں حصہ لینے کے بعد انفرادی طور پر پہلا میڈل ہے، میڈل جیتنے کے بعد انہوں نے کہا کہ یہ بہترین اختتام ہے، میں نے ہمیشہ اس لمحے کا خواب دیکھا تھا۔

نیدرلینڈز نے ماس اسٹارٹ ریسز میں کامیابی حاصل کی، جہاں مردوں کی ریس میں جورٹ نے گولڈ میڈل جیتا۔
Pages: [1]
View full version: ونٹر اولمپکس: امریکی اسکیٹر میڈل جیتنے والی سب سے معمر امریکی خاتون بن گئیں