slotcosino Publish time 7 day(s) ago

پنجاب ہیلتھ کیئر کمیشن کی اتائیوں کیخلاف کارروائیاں، 692 کاروبار سیل، ترجمان

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-02-22/1558902_6202059_Punjab-Health-Care-Comm_updates.jpg

پنجاب ہیلتھ کیئر کمیشن نے اتائیوں کے خلاف کارروائیاں شروع کردی ہیں۔ لاہور سے ترجمان پنجاب ہیلتھ کیئرکمیشن کے مطابق چار ہفتوں کے دوران 692 اتائیوں کے کاروبار سیل کیے گئے۔

ترجمان پنجاب ہیلتھ کیئر کمیشن کے مطابق لاہور میں سب سے زیادہ اتائیوں کے 303 اڈے سیل کیے گئے۔

ترجمان پی ایچ سی نے کہا کہ سرگودھا میں 33، ملتان میں 29 اتائیوں کے مراکزبند کیے۔

ترجمان پی ایچ سی کے مطابق فیصل آباد میں 34، خانیوال میں 17 اتائیوں کے کاروبار سیل کیے۔
Pages: [1]
View full version: پنجاب ہیلتھ کیئر کمیشن کی اتائیوں کیخلاف کارروائیاں، 692 کاروبار سیل، ترجمان