slotcosino Publish time 7 day(s) ago

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ریاستی دہشتگردی جاری، 3 کشمیری نوجوانوں شہید

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-02-22/1558952_2211479_IIOK_updates.jpg

مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی جاری ہے۔

سری نگر سے کشمیر میڈیا سروس (کے ایم ایس) کے مطابق قابض بھارتی فوج نے ضلع کشتواڑ میں 3 کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا۔

کے ایم ایس کے مطابق بھارتی فوج نے تلاشی اور محاصرے کی آڑ میں کشمیری نوجوانوں کو جعلی مقابلے میں شہید کیا۔

کشمیر میڈیا سروس نے بتایا کہ اطلاعات کے مطابق کشمیری نوجوانوں کو گرفتار کر کے جعلی مقابلے میں شہید کیا گیا۔
Pages: [1]
View full version: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ریاستی دہشتگردی جاری، 3 کشمیری نوجوانوں شہید