slotcosino Publish time 7 day(s) ago

کراچی، سائٹ ایریا کی فیکٹری میں لگی آگ بجھا دی گئی

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-02-23/1559011_3962174_firebrigade_updates.jpg

کراچی سائٹ ایریا نورس چورنگی کے قریب پلاسٹک کا سامان بنانے والی فیکٹری میں لگی آگ بجادی گئی۔

فائر بریگیڈ حکام کے مطابق آگ بجھانے کے عمل میں 5 فائر ٹینڈر نے حصہ لیا۔

ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ آتشزدگی کے وقت فیکٹری میں کوئی موجود نہیں تھا جس کے سبب کسی قسم کے جانی نقصان کا اندیشہ نہیں ہے۔

حکام کی جانب سے آگ لگنے کی وجوہات کا تاحال معلوم نہیں ہوسکا ہے۔
Pages: [1]
View full version: کراچی، سائٹ ایریا کی فیکٹری میں لگی آگ بجھا دی گئی