کراچی کے مختلف علاقوں میں دھند کا راج
https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-02-23/1559142_3376872_%D9%86%DA%8652_updates.jpg— فائل فوٹو
کراچی میں آج صبح میں دھند کا راج ہے جبکہ آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران مطلع صاف اور صبح میں ہلکی دھند رہنے کا امکان ہے۔
محکمۂ موسمیات کے مطابق زیادہ سے زیادہ درجۂ حرارت 29 سے 31 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کا امکان ہے۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-02-20/1558340_101216_updates.jpg
کراچی: وقفے وقفے سے تیز ہوائیں چلنے کا امکان
کراچی میں 24 گھنٹوں کے دوران وقفے وقفے سے تیز ہوائیں چلنے کا امکان ہے۔https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png
گزشتہ رات کم سے کم درجۂ حرارت 18 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا۔
محکمہ موسمیات کے مطابق ہوا میں نمی کا تناسب 90 فیصد ہے۔
Pages:
[1]