slotcosino Publish time 7 day(s) ago

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کا منفی آغاز

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-02-23/1559150_2943920_News5_updates.jpg
---فائل فوٹو

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے پہلے دن منفی آغاز دیکھا جا رہا ہے۔

پی ایس ایکس بینچ مارک 100 انڈیکس میں 633 پوائنٹس کی کمی واقع ہوئی ہے جس کے بعد 100 انڈیکس 1 لاکھ 72 ہزار 536 پوائنٹس پر آ گیا۔

واضح رہے کہ گزشتہ ہفتے بھی پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کاروباری ہفتے کے دوران منفی رجحان دیکھنے میں آیا تھا۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-02-21/1558635_094226_updates.jpg
پاکستان اسٹاک ایکسچینج: کاروباری ہفتے کے دوران منفی رجحان رہا

کاروباری ہفتے کے دوران 100 انڈیکس 6434 پوائنٹس کم ہو کر 1 لاکھ 73 ہزار 169 پوائنٹس پر بند ہوا۔ https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png

گزشتہ کاروباری ہفتے کے دوران 100 انڈیکس 6434 پوائنٹس کم ہو کر 1 لاکھ 73 ہزار 169 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔

کاروباری ہفتے کے دوران 100 انڈیکس 10103 پوائنٹس کے بینڈ میں بھی رہا تھا۔
Pages: [1]
View full version: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کا منفی آغاز