پشین میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، خود کش حملہ آور سمیت فتنہ الخوارج کے 5 دہشتگرد ہلاک
https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-02-23/1559149_3178834_01_updates.jpg—فائل فوٹوسیکیورٹی فورسز نے پشین میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کرتے ہوئے خود کش حملہ آور سمیت فتنہ الخوارج کے5 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ہلاک دہشت گردوں کے قبضے سے اسلحہ اور گولہ بارود برآمد ہوا ہے۔
آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ ہلاک خوارج متعدد دہشت گرد کارروائیوں میں ملوث تھے۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-02-21/1558678_025813_updates.jpg
بنوں میں سیکیورٹی فورسز کے قافلے پر فتنہ الخوارج کا حملہ، لیفٹیننٹ کرنل اور سپاہی شہید
دہشت گردوں کے ماہ رمضان کے تقدس کے پامال سے واضح ہے ان کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں: آئی ایس پی آر https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ نے کہا ہے کہ ملک بھر سے دہشت گردی کے ناسور کے خاتمے کے لیے اقدامات جاری ہیں۔
آئی ایس پی آر نے یہ بھی کہا ہے کہ دہشت گردوں کے خلاف بلا امتیاز کارروائیاں جاری رہیں گی۔
Pages:
[1]