slotcosino Publish time 7 day(s) ago

لاہور: 1 ہزار 400 کلو ایکسپائر فروزن گوشت تلف

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-02-23/1559155_676413_Punjab-Food-Authority-1_updates.jpg—فائل فوٹو

لاہور کے علاقے کاہنہ نو اور سندر روڈ پر چیکنگ کے دوران 1 ہزار 400 کلو ایکسپائر فروزن گوشت تلف کر دیا گیا۔

ڈی جی فوڈ اتھارٹی کے مطابق 1 ہزار 400 کلو ایکسپائر فروزن گوشت کے علاوہ 900 کلو دال چنا، 80 کلو بیسن، 100 کلو مکئی، چکی اور وزن کانٹا ضبط کر لیا گیا ہے۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-01-18/1432444_091816_updates.jpg
ملتان: 300 کلو خراب اچار تلف، فیکٹری مالکان کو 50ہزار جرمانہ

ملتان میں پنجاب فوڈ اتھارٹی نے چھاپے کے دوران 300 کلو گرام مضرِ صحت اور بدبودار اچار تلف کر کے دکاندار پر 50 ہزار روپے جرمانہ عائد کر دیا۔ https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png

ڈائریکٹر جنرل پنجاب فوڈ اتھارٹی نے کہا ہے کہ ناقص ملاوٹی بیسن تیار کرنے پر چکی کی پروڈکشن بند کر دی گئی ہے۔

بیسن میں مکئی کے آٹے کی ملاوٹ کرنے پر یونٹ سیل کر دیا گیا ہے۔
Pages: [1]
View full version: لاہور: 1 ہزار 400 کلو ایکسپائر فروزن گوشت تلف