slotcosino Publish time 7 day(s) ago

امریکا کی ریاست الاسکا کے قریب 6.3 شدت کا زلزلہ

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-02-23/1559157_1415408_02_updates.jpg—فائل فوٹو

امریکی ریاست الاسکا کے قریب 6 اعشاریہ 3 شدت کا زلزلہ آیا ہے۔

امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق الاسکا کے قریب آئے زلزلے کی گہرائی ایک کلومیٹر زیرِ زمین تھی۔

امریکی سونامی وارننگ سسٹم کا کہنا ہے کہ زلزلے کے بعد کسی قسم کی سونامی وارننگ جاری نہیں کی گئی۔
Pages: [1]
View full version: امریکا کی ریاست الاسکا کے قریب 6.3 شدت کا زلزلہ