slotcosino Publish time 7 day(s) ago

کراچی: مارچ کے وسط سے گرمی کی شدت میں اضافے کا امکان

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-02-23/1559156_4604722_2_updates.jpg---فائل فوٹوز

کراچی میں مارچ کے دوسرے ہفتے سے گرمی کی شدت میں اضافے کا امکان ہے۔

محکمۂ موسمیات کے مطابق کراچی کے مضافات میں چند روز کے دوران دھند بڑھ سکتی ہے۔

سمندری ہواؤں کی بحالی کے بعد ہوا میں نمی کا تناسب زائد ہونا دھند کا سبب ہے، جبکہ شہر میں بارش کا کوئی امکان نہیں۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-02-23/1559142_084955_updates.jpg
کراچی کے مختلف علاقوں میں صبح دھند کا راج

گزشتہ رات کم سے کم درجہ حرارت 18 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا۔ https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png

محکمۂ موسمیات کا کہنا ہے کہ آئندہ چند روز میں دن کا درجۂ حرارت 30 سے 32 ڈگری تک رہنے کا امکان ہے۔

فروری کے آخری دنوں اور مارچ کے شروع میں ملک کے بالائی علاقوں میں بارش کی پیش گوئی ہے۔
Pages: [1]
View full version: کراچی: مارچ کے وسط سے گرمی کی شدت میں اضافے کا امکان