slotcosino Publish time 7 day(s) ago

وزیرِمملکت برائے توانائی عبدالرحمٰن کانجو کی والدہ انتقال کر گئیں

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-02-23/1559159_2643080_Abdul-Rehman-Kanju-PMLN_updates.jpgوزیرِمملکت برائے توانائی عبدالرحمان کانجو—فائل فوٹو

وزیرِ مملکت برائے توانائی عبدالرحمٰن کانجو کی والدہ انتقال کر گئیں۔

وزیرِ مملکت عبدالرحمٰن کانجو کی والدہ کا لودھراں میں انتقال ہوا ہے۔

اہلِ خانہ کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ مرحومہ کی نمازِ جنازہ دن 3 بجے لودھراں کی تحصیل کہروڑپکا میں واقع کمپلیکس اسٹیڈیم میں ادا کی جائے گی۔
Pages: [1]
View full version: وزیرِمملکت برائے توانائی عبدالرحمٰن کانجو کی والدہ انتقال کر گئیں