روسی صدر پیوٹن نے تیسری عالمی جنگ شروع کر دی: زیلنسکی
https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-02-23/1559189_65455_7_updates.jpgفائل فوٹوز
یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے دعویٰ کیا ہے کہ روسی صدر پیوٹن نے تیسری عالمی جنگ شروع کر دی ہے۔
برطانوی نشریاتی ادارے سے گفتگو کرتے ہوئے انہو نے کہا کہ روسی صدر کو روکنے کا واحد طریقہ بھرپور فوجی اور معاشی دباؤ ہے، پیوٹن یوکرین پر ہی نہیں رکیں گے۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-09-03/1506814_084150_updates.jpg
یوکرینی صدر زیلنسکی ماسکو آ جائیں، ملاقات کیلئے تیار ہوں: روسی صدر پیوٹن
روسی صدر ولادیمر پیوٹن نے کہا ہے کہ یوکرین کے نیٹو اتحاد میں شامل ہونے کے خلاف ہیں، چین کا دورہ مثبت اور مفید رہا، ہم طویل عرصے سے سائبیریا پائپ لائن منصوبے پر کام کر رہے ہیں۔https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png
انہوں نے کہا کہ پیوٹن کو روکنا، انہیں یوکرین پر قبضہ نہ کرنے دینا پوری دنیا کے لیے فتح ہو گی۔
دوسری جانب یوکرین کے علاقے اوڈیسہ پر روسی ڈرون حملے میں 2 افراد ہلاک اور 3 زخمی ہو گئے۔
Pages:
[1]