slotcosino Publish time 2026-2-23 18:16:06

سپریم کورٹ کے باہر تحریک انصاف کےارکان پارلیمنٹ کا احتجاج

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-02-23/1559200_3761557_06_updates.jpg’جیو نیوز‘ گریب

سپریم کورٹ کے باہر پاکستان تحریک انصاف کے ارکان پارلیمنٹ کی جانب سےاحتجاج کیا گیا۔

پی ٹی آئی ارکان پارلیمنٹ نے بانئ پی ٹی آئی کے مقدمات مقرر کرنے اور اہلخانہ سے ملاقات کرانے کا مطالبہ کیا۔

احتجاج کے شرکاءنے بانئ پی ٹی آئی کے ذاتی معالجین سے معائنے کا بھی مطالبہ کیا۔

احتجاج میں اپوزیشن لیڈر سینیٹ علامہ راجہ ناصرعباس، سلمان اکرم راجہ، عامر ڈوگر، شفیع جان، محمد حسین، شاہد خٹک سمیت دیگر ارکان اسمبلی نے شرکت کی۔
Pages: [1]
View full version: سپریم کورٹ کے باہر تحریک انصاف کےارکان پارلیمنٹ کا احتجاج